Skip to content
پالک لہسنی سبزی
Plat

پالک لہسنی سبزی

35 minPour 4Nutri-Score B€
Adapter cette recette

ce qu’il vous faut

Ingrédients

4 personnes
  • پالک (اچھی طرح دھو کر باریک کاٹ لیں)Fruits et légumes500 g
  • تیلÉpicerie75 ml
  • لہسن (باریک کٹا ہوا)Fruits et légumes8 morceaux
  • جیراÉpices5 g
  • سوکھی لال مرچÉpices2 morceaux
  • پیاز (باریک کٹا ہوا)Fruits et légumes1 morceau
  • لال مرچ پاؤڈرÉpices5 g
  • ہلدی پاؤڈرÉpices2,5 g
  • دھنیا پاؤڈرÉpices5 g
  • ٹماٹر (باریک کٹا ہوا)Fruits et légumes1 morceau
  • نمک (ذائقے کے مطابق)Épices6 g
  • روسٹڈ مونگ پھلیFruits à coque et graines60 g
  • روسٹڈ چنا دالÉpicerie60 g
  • پانی (پیسٹ اور گریوی کے لیے)Autres200 ml

par portion

Nutrition

286kcal

Glucides
16 g
Protéines
7 g
Lipides
22 g
Adapter les ustensiles

ce que vous utiliserez

Ustensiles

  • Poêle
  • Blender
  • Saladier

pas à pas

Préparation

  1. پالک تیار کریں

    • پالک کو اچھی طرح دھو کر باریک کاٹ لیں۔
    Étape 1
  2. پالک کوک کریں

    • پین میں تیل گرم کریں، جیرا اور لہسن ڈال کر بھونیں۔
    • پالک اور نمک ڈال کر نرم ہونے تک پکائیں۔
    • پکائی ہوئی پالک نکال کر ایک طرف رکھ لیں۔
    Étape 2
  3. گریوی کی بھنائی

    • پین میں تیل گرم کریں، جیرا، لہسن، سوکھی لال مرچ اور پیاز ڈال کر بھونیں۔
    • دھنیا پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر اور ہلدی ڈال کر مکس کریں۔
    • ٹماٹر اور نمک ڈال کر بھون لیں۔
    Étape 3
  4. مونگ پھلی اور چنا دال کا پیسٹ

    • گرائنڈر میں روسٹڈ مونگ پھلی، روسٹڈ چنا دال اور پانی ڈال کر پیسٹ بنا لیں۔
    • پیست گریوی میں شامل کر دیں۔
    Étape 4
  5. سبزی کو مکمل پکائیں

    • گریوی کو اچھی طرح پکائیں۔
    • پانی اور پکائی ہوئی پالک ڈال کر مکس کریں۔
    • ڈھک کر مزید پکائیں۔
    Étape 5