Skip to content
کرسپی آلو بریڈ پیٹیز
En-cas

کرسپی آلو بریڈ پیٹیز

35 minPour 6Nutri-Score C€
Adapter cette recette

ce qu’il vous faut

Ingrédients

6 personnes
  • آلو (ابلے ہوئے)Fruits et légumes4 morceaux
  • پیاز (باریک کٹا ہوا)Fruits et légumes30 g
  • ہری مرچ (باریک کٹی ہوئی)Fruits et légumes1 morceau
  • ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا)Fruits et légumes10 g
  • سرخ مرچ پاؤڈرÉpices5 g
  • زیرہ پاؤڈرÉpices5 g
  • کٹی ہوئی لال مرچیںÉpices5 g
  • کالی مرچ پاؤڈرÉpices5 g
  • نمکÉpices5 g
  • چاٹ مصالحہÉpices5 g
  • بریڈ سلائسز (گلاس سے گول کٹے ہوئے)Boulangerie12 morceaux
  • ٹومیٹو کیچپÉpicerie60 ml
  • میدہÉpicerie40 g
  • پانیBoissons80 ml
  • بریڈ کرمزÉpicerie100 g
  • تیل (فرائی کے لیے)Épicerie300 ml

par portion

Nutrition

229kcal

Glucides
35 g
Protéines
5 g
Lipides
8 g
Adapter les ustensiles

ce que vous utiliserez

Ustensiles

  • Presse-purée
  • Saladier
  • Poêle
  • Écumoire

pas à pas

Préparation

  1. آلو کی سٹفنگ تیار کریں

    • ابلے ہوئے آلوؤں کو اچھی طرح میش کر لیں
    • اس میں کٹا ہوا پیاز، ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈالیں
    • سرخ مرچ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، کٹی لال مرچیں، کالی مرچ پاؤڈر، نمک اور چاٹ مصالحہ ڈال کر سب اچھی طرح مکس کر لیں
    Étape 1
  2. بریڈ کے سلائسز کاٹیں

    • بریڈ سلائسز کو گلاس کی مدد سے گول شکل میں کاٹ لیں
    Étape 2
  3. پیٹیز کی تہہ لگائیں

    • سٹفنگ کو کباب کی شکل دیں
    • ایک بریڈ سلائس پر کیچپ لگائیں
    • اس پر آلو کا کباب رکھیں اور اوپر دوسرا سلائس رکھ دیں، اسی طرح سب تیار کر لیں
    Étape 3
  4. میدے کا پیسٹ بنائیں

    • میدے میں پانی ڈال کر پتلا سا پیسٹ تیار کر لیں
    Étape 4
  5. کوٹنگ کریں

    • ہر پیٹی کو میدے کے پیسٹ میں اچھی طرح ڈپ کریں
    • پھر بریڈ کرمز میں کوٹنگ کر لیں
    Étape 5
  6. فرائی کریں

    • پیٹیز کو درمیانی آنچ پر سنہری ہونے تک فرائی کریں، آنچ تیز نہ کریں ورنہ جل جائیں گی
    • فرائی ہونے پر نکال لیں
    Étape 6