Skip to content
پالک لہسنی سبزی
Hauptgericht

پالک لہسنی سبزی

35 Min.Für 4Nutri-Score B€
Rezept anpassen

was Sie brauchen

Zutaten

4 Personen
  • پالک (اچھی طرح دھو کر باریک کاٹ لیں)Obst & Gemüse500 g
  • تیلVorräte75 ml
  • لہسن (باریک کٹا ہوا)Obst & Gemüse8 Stücke
  • جیراGewürze5 g
  • سوکھی لال مرچGewürze2 Stücke
  • پیاز (باریک کٹا ہوا)Obst & Gemüse1 Stück
  • لال مرچ پاؤڈرGewürze5 g
  • ہلدی پاؤڈرGewürze2,5 g
  • دھنیا پاؤڈرGewürze5 g
  • ٹماٹر (باریک کٹا ہوا)Obst & Gemüse1 Stück
  • نمک (ذائقے کے مطابق)Gewürze6 g
  • روسٹڈ مونگ پھلیNüsse & Samen60 g
  • روسٹڈ چنا دالVorräte60 g
  • پانی (پیسٹ اور گریوی کے لیے)Andere200 ml

pro Portion

Nährwerte

286kcal

Kohlenhydrate
16 g
Eiweiß
7 g
Fett
22 g
Utensilien anpassen

was Sie verwenden

Utensilien

  • Bratpfanne
  • Standmixer
  • Rührschüssel

Schritt für Schritt

Zubereitung

  1. پالک تیار کریں

    • پالک کو اچھی طرح دھو کر باریک کاٹ لیں۔
    Schritt 1
  2. پالک کوک کریں

    • پین میں تیل گرم کریں، جیرا اور لہسن ڈال کر بھونیں۔
    • پالک اور نمک ڈال کر نرم ہونے تک پکائیں۔
    • پکائی ہوئی پالک نکال کر ایک طرف رکھ لیں۔
    Schritt 2
  3. گریوی کی بھنائی

    • پین میں تیل گرم کریں، جیرا، لہسن، سوکھی لال مرچ اور پیاز ڈال کر بھونیں۔
    • دھنیا پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر اور ہلدی ڈال کر مکس کریں۔
    • ٹماٹر اور نمک ڈال کر بھون لیں۔
    Schritt 3
  4. مونگ پھلی اور چنا دال کا پیسٹ

    • گرائنڈر میں روسٹڈ مونگ پھلی، روسٹڈ چنا دال اور پانی ڈال کر پیسٹ بنا لیں۔
    • پیست گریوی میں شامل کر دیں۔
    Schritt 4
  5. سبزی کو مکمل پکائیں

    • گریوی کو اچھی طرح پکائیں۔
    • پانی اور پکائی ہوئی پالک ڈال کر مکس کریں۔
    • ڈھک کر مزید پکائیں۔
    Schritt 5