Skip to content
کرسپی آلو بریڈ پیٹیز
Snack

کرسپی آلو بریڈ پیٹیز

35 Min.Für 6Nutri-Score C€
Rezept anpassen

was Sie brauchen

Zutaten

6 Personen
  • آلو (ابلے ہوئے)Obst & Gemüse4 Stücke
  • پیاز (باریک کٹا ہوا)Obst & Gemüse30 g
  • ہری مرچ (باریک کٹی ہوئی)Obst & Gemüse1 Stück
  • ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا)Obst & Gemüse10 g
  • سرخ مرچ پاؤڈرGewürze5 g
  • زیرہ پاؤڈرGewürze5 g
  • کٹی ہوئی لال مرچیںGewürze5 g
  • کالی مرچ پاؤڈرGewürze5 g
  • نمکGewürze5 g
  • چاٹ مصالحہGewürze5 g
  • بریڈ سلائسز (گلاس سے گول کٹے ہوئے)Backwaren12 Stücke
  • ٹومیٹو کیچپVorräte60 ml
  • میدہVorräte40 g
  • پانیGetränke80 ml
  • بریڈ کرمزVorräte100 g
  • تیل (فرائی کے لیے)Vorräte300 ml

pro Portion

Nährwerte

229kcal

Kohlenhydrate
35 g
Eiweiß
5 g
Fett
8 g
Utensilien anpassen

was Sie verwenden

Utensilien

  • Kartoffelstampfer
  • Rührschüssel
  • Bratpfanne
  • Schaumlöffel

Schritt für Schritt

Zubereitung

  1. آلو کی سٹفنگ تیار کریں

    • ابلے ہوئے آلوؤں کو اچھی طرح میش کر لیں
    • اس میں کٹا ہوا پیاز، ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈالیں
    • سرخ مرچ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، کٹی لال مرچیں، کالی مرچ پاؤڈر، نمک اور چاٹ مصالحہ ڈال کر سب اچھی طرح مکس کر لیں
    Schritt 1
  2. بریڈ کے سلائسز کاٹیں

    • بریڈ سلائسز کو گلاس کی مدد سے گول شکل میں کاٹ لیں
    Schritt 2
  3. پیٹیز کی تہہ لگائیں

    • سٹفنگ کو کباب کی شکل دیں
    • ایک بریڈ سلائس پر کیچپ لگائیں
    • اس پر آلو کا کباب رکھیں اور اوپر دوسرا سلائس رکھ دیں، اسی طرح سب تیار کر لیں
    Schritt 3
  4. میدے کا پیسٹ بنائیں

    • میدے میں پانی ڈال کر پتلا سا پیسٹ تیار کر لیں
    Schritt 4
  5. کوٹنگ کریں

    • ہر پیٹی کو میدے کے پیسٹ میں اچھی طرح ڈپ کریں
    • پھر بریڈ کرمز میں کوٹنگ کر لیں
    Schritt 5
  6. فرائی کریں

    • پیٹیز کو درمیانی آنچ پر سنہری ہونے تک فرائی کریں، آنچ تیز نہ کریں ورنہ جل جائیں گی
    • فرائی ہونے پر نکال لیں
    Schritt 6