Skip to content
کرسپی آلو بریڈ پیٹیز
Przekąska

کرسپی آلو بریڈ پیٹیز

35 minPorcje: 6Nutri-Score C€
Dostosuj przepis

czego potrzebujesz

Składniki

6 osób
  • آلو (ابلے ہوئے)Warzywa i owoce4 kawałki
  • پیاز (باریک کٹا ہوا)Warzywa i owoce30 g
  • ہری مرچ (باریک کٹی ہوئی)Warzywa i owoce1 kawałek
  • ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا)Warzywa i owoce10 g
  • سرخ مرچ پاؤڈرPrzyprawy5 g
  • زیرہ پاؤڈرPrzyprawy5 g
  • کٹی ہوئی لال مرچیںPrzyprawy5 g
  • کالی مرچ پاؤڈرPrzyprawy5 g
  • نمکPrzyprawy5 g
  • چاٹ مصالحہPrzyprawy5 g
  • بریڈ سلائسز (گلاس سے گول کٹے ہوئے)Piekarnia12 kawałki
  • ٹومیٹو کیچپSpiżarnia60 ml
  • میدہSpiżarnia40 g
  • پانیNapoje80 ml
  • بریڈ کرمزSpiżarnia100 g
  • تیل (فرائی کے لیے)Spiżarnia300 ml

na porcję

Wartości odżywcze

229kcal

Węglowodany
35 g
Białko
5 g
Tłuszcz
8 g
Dostosuj przybory

czego użyjesz

Przybory

  • Tłuczek do ziemniaków
  • Miska
  • Patelnia
  • Łyżka cedzakowa

krok po kroku

Przygotowanie

  1. آلو کی سٹفنگ تیار کریں

    • ابلے ہوئے آلوؤں کو اچھی طرح میش کر لیں
    • اس میں کٹا ہوا پیاز، ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈالیں
    • سرخ مرچ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، کٹی لال مرچیں، کالی مرچ پاؤڈر، نمک اور چاٹ مصالحہ ڈال کر سب اچھی طرح مکس کر لیں
    Krok 1
  2. بریڈ کے سلائسز کاٹیں

    • بریڈ سلائسز کو گلاس کی مدد سے گول شکل میں کاٹ لیں
    Krok 2
  3. پیٹیز کی تہہ لگائیں

    • سٹفنگ کو کباب کی شکل دیں
    • ایک بریڈ سلائس پر کیچپ لگائیں
    • اس پر آلو کا کباب رکھیں اور اوپر دوسرا سلائس رکھ دیں، اسی طرح سب تیار کر لیں
    Krok 3
  4. میدے کا پیسٹ بنائیں

    • میدے میں پانی ڈال کر پتلا سا پیسٹ تیار کر لیں
    Krok 4
  5. کوٹنگ کریں

    • ہر پیٹی کو میدے کے پیسٹ میں اچھی طرح ڈپ کریں
    • پھر بریڈ کرمز میں کوٹنگ کر لیں
    Krok 5
  6. فرائی کریں

    • پیٹیز کو درمیانی آنچ پر سنہری ہونے تک فرائی کریں، آنچ تیز نہ کریں ورنہ جل جائیں گی
    • فرائی ہونے پر نکال لیں
    Krok 6