Skip to content
بینگن کباب (بینگن ٹکی)
Snack

بینگن کباب (بینگن ٹکی)

50 Min.Für 4Nutri-Score B€
Rezept anpassen

was Sie brauchen

Zutaten

4 Personen
  • بینگن (ابلے ہوئے، چھلکے اُتار کر کیوبز میں کاٹے ہوئے)Obst & Gemüse6 Stücke
  • پیاز (باریک کیوبز میں کٹا ہوا)Obst & Gemüse1 Stück
  • ٹماٹر (باریک کیوبز میں کٹا ہوا)Obst & Gemüse1 Stück
  • ہری مرچ (باریک کٹی ہوئی)Obst & Gemüse2 Stücke
  • ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا)Obst & Gemüse15 g
  • انڈا (پھینٹا ہوا)Milchprodukte1 Stück
  • نمک (حسبِ ذائقہ)Gewürze5 g
  • زیرہ (پسا ہوا)Gewürze3 g
  • کالی مرچ (پسی ہوئی)Gewürze2 g
  • لال مرچ پاؤڈر (ایک چمچ)Gewürze5 g
  • دھنیا پاؤڈر (ایک چمچ)Gewürze5 g
  • بریڈ کرمبز (ایک کپ)Backwaren100 g
  • میدہ (تین چمچ، اضافی میدہ بائنڈنگ کے لیے)Getreide30 g
  • تیل (ہاتھوں اور فرائی کے لیے)Vorräte60 ml

pro Portion

Nährwerte

298kcal

Kohlenhydrate
33 g
Eiweiß
7 g
Fett
16 g
Utensilien anpassen

was Sie verwenden

Utensilien

  • Kochtopf
  • Seiher
  • Rührschüssel
  • Bratpfanne
  • Backblech
  • Backofen

Schritt für Schritt

Zubereitung

  1. بینگن ابالیں

    • بینگن ابلتے ہوئے پانی میں ڈالیں
    • ڈھکن ڈھانپ کر نرم ہونے تک پکنے دیں
    • پانی سے نکال کر چھلنی میں رکھ دیں
    Schritt 1
  2. سبزیاں کاٹ لیں

    • پیاز اور ٹماٹر باریک کیوبز میں کاٹ لیں
    • ہری مرچ اور ہرا دھنیا باریک کاٹ لیں
    • بینگن ٹھنڈے ہوں تو چھلکا اُتار کر چھوٹے کیوبز میں کاٹ لیں
    Schritt 2
  3. مکسچر تیار کریں

    • باؤل میں انڈا پھینٹ کر نمک، زیرہ، کالی مرچ، لال مرچ پاؤڈر اور دھنیا پاؤڈر ڈالیں
    • کٹی سبزیاں اور ابلے بینگن شامل کریں
    • بریڈ کرمبز اور میدہ ڈال کر ہاتھ سے اچھی طرح گوندھ لیں
    • مکسچر نرم لگے تو مزید میدہ ملا لیں
    Schritt 3
  4. ٹکیاں بنائیں

    • ہاتھوں پر تھوڑا سا تیل لگائیں
    • مکسچر سے گول چپٹی ٹکیاں بنا کر پلیٹ میں رکھیں
    Schritt 4
  5. اوون میں بیک کریں

    • ٹکیوں کو بٹر پیپر لگی ٹرے میں رکھیں
    • اوپر ہلکا سا تیل لگائیں
    • اوون میں گولڈن ہونے تک بیک کریں
    Schritt 5
  6. فرائی کریں

    • پین میں تھوڑا سا تیل گرم کریں
    • ٹکیوں کو دونوں طرف سے گولڈن ہونے تک فرائی کریں
    Schritt 6
  7. پیش کریں

    • گولڈن ٹکیاں چٹنی کے ساتھ گرم گرم پیش کریں
    Schritt 7